مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 61 of 251

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم) — Page 61

مشعل راه جلد پنجم حصہ سوم 61 ارشادات حضرت خلیفہ امسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کو بلالیا جائے۔فرمایا ہر جگہ خدام الاحمدیہ کینیڈا کے نام پر رجسٹر کروائیں۔جماعت کے تعارف کا ایک ذریعہ ہے۔فرمایا جتنا صاف خون احمدی کا ہے اتنا کسی کا نہیں ہوگا۔حضور انور نے آخر پر خدام الاحمدیہ کو ایک اصولی ہدایت فرمائی کہ آپ نے اگر کوئی فنڈ اکھٹا کرنا ہوتو خود نہیں کرنا بلکہ خلیفہ مسیح سے اس کی اجازت لینی ہے۔اسی طرح از خود براہ راست کینیڈا اسے باہر کہیں بھی رقم نہیں بھجوانی۔مجلس خدام الاحمدیہ کے ساتھ یہ میٹنگ چھ بجے ختم ہوئی اس کے بعد مجلس عاملہ خدام الاحمدیہ کینیڈا نے حضور انور کے ساتھ تصویر بنوانے کا شرف حاصل کیا۔الفضل انٹر نیشنل 19 تا 25 اگست 2005ء)