مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 60 of 251

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم) — Page 60

مشعل راه جلد پنجم حصہ سوم 60 ارشادات حضرت خلیفہ لمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی کس طرح استفادہ کریں گے۔کھیلیں ہیں ، دوسرے اجلاسات اور تربیتی وتعلیمی پروگرام ہیں اس لئے پہلے اس کا اچھی طرح سے جائزہ لے لیں۔کی۔مہتم صحت جسمانی نے کھیلوں کے پروگراموں کے بارہ میں حضور انور کی خدمت میں اپنی رپورٹ پیش مہتم اشاعت نے بتایا کہ خدام الاحمدیہ اپنا رسالہ النداء“ شائع کر رہی ہے۔حضور انور نے فرمایا رسالہ ”خالد بھی منگوایا کریں اور کافی تعداد میں منگوائیں مہتمم صنعت و تجارت کو حضور انور نے فرمایا جو بھی معلومات آپ کے پاس ہوں ان کو نوٹس بورڈ پر بھی لگایا کریں تا کہ خدام کو علم ہوتا ر ہے۔مہتم تعلیم نے بھی اپنی رپورٹ اور یو نیورسٹیوں میں سیمینار کے انعقاد کی رپورٹ حضور انور کی خدمت میں پیش کی۔مہتم سمعی و بصری کو حضور انور نے ہدایت فرمائی کہ ڈاکو منٹری پروگرام تیار کریں۔بعض انتظامی امور سے متعلق بھی حضور انور نے ہدایات سے نوازا۔مہتم تربیت نو مبائعین کو حضور انور نے نو مبائعین سے رابطہ رکھنے کی ہدایت فرمائی۔فرمایا ان سے مستقل رابطہ رکھیں۔جب آپ کا رابطہ اور تعلق ختم ہوتا ہے تو پھر یہ لوگ غائب ہو جاتے ہیں۔مہتم مجنید کو حضور انور نے ہدایت دیتے ہوئے فرمایا کہ آپ اپنے طور پر خدام کی علیحدہ تجنید تیار کریں اور ہر سال آپ کی تجنید تیار ہونی چاہئے۔کئی اطفال خدام میں آرہے ہوتے ہیں اور خدام انصار میں جار ہے ہوتے ہیں۔مہتم عمومی کو ہدایت دیتے ہوئے حضور انور نے فرمایا کہ ( بیوت الذکر ) میں اور سنٹرز میں نماز جمعہ وغیرہ پر با قاعدہ ڈیوٹی ہونی چاہئے۔مہتمم وقار عمل کو حضور انور نے فرمایا کہ (بیوت الذکر) /سنٹرز وغیرہ کی باقاعدہ صفائی ہوتی رہنی چاہئے۔فرمایا کئی جگہ جماعت کی زمینیں ہیں۔شعبہ صنعت و تجارت کے ساتھ مل کر فارم وغیرہ ہی بنادیں۔مہتم تحریک جدید سے حضور انور نے خدام کے وعدوں کا جائزہ لیا۔مہتم خدمت خلق نے رپورٹ دیتے ہوئے بتایا کہ خدام خون کا عطیہ دیتے ہیں۔حضور انور نے فرمایا کہ خون دینے والے خدام کو ایک انتظام کے تحت رجسٹر کروائیں تا کہ اگر ایمر جنسی میں ضرورت پڑے تو ان