مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 102 of 251

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم) — Page 102

مشعل راه جلد پنجم حصه سوم 102 ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ حضور انور نے ہدایت فرمائی کہ مشعل راہ کی جو جلدیں چھپ چکی ہیں وہ سب منگوا ئیں۔نیشنل مجلس عاملہ کے ساتھ حضور انور کی یہ میٹنگ ایک بجے دوپہر ختم ہوئی۔آخر پر مجلس عاملہ کے ممبران نے حضور انور کے ساتھ تصویر بنوانے کی سعادت حاصل کی۔الفضل انٹر نیشنل 21 تا 27 اکتوبر 2005ء)