مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page x of 251

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم) — Page x

مشعل راه جلد پنجم حصہ سوم عہد یدار عبادتوں اور اخلاق میں نمونہ بنیں حمد جلسہ کے دن دعاؤں میں گزاریں ix ارشادات حضرت خلیفہ امسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی مجلس عامله خدام الاحمدیہ USA کے ساتھ میٹنگ خطبه جمعه فرموده یکم جولائی 2005 ء سے اقتباسات و کسی فتنہ کو چھوٹا نہ سمجھیں ہر احمدی کی متعلقہ امیر اور عہد یدار تک پہنچ ہونی چاہیے عہد یدار خدمت کے لئے مقرر کئے گئے ہیں عہدیدار خلیفہ وقت کے اعتماد کو ٹھیس نہ پہنچائیں خلیفہ وقت کو ایک ایک بات پہنچائیں اللہ کے حکموں پر عمل کرنے والوں کا خلافت اور نظام سے تعلق گہرا ہے نظام سلسلہ مظلوم احمدی عورتوں کی مدد کرے مجلس عامله خدام الاحمدیہ کینیڈا کے ساتھ میٹنگ خطبه جمعه فرموده 15 جولائی 2005 ء سے اقتباسات۔۔۔۔۔۔ہیں امانت و دیانت اور عہد کی پابندی حمد میاں بیوی کے باہمی تعلقات بھی امانت ہیں حضور انور کا جماعت احمدیہ عالمگیر کے نام پیغام نظام وصیت کا قیام نظام وصیت کا نظام خلافت سے گہرا تعلق ہے خطبه جمعه فرموده 29 جولائی 2005ء سے اقتباسات مہمان اطلاع دے کر میزبان کے ہاں جایا کریں دعوتوں پر بر وقت جائیں نامناسب شاپنگ سے پیدا ہونے والے مسائل 48 51 58 62 65 69