مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xi of 251

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم) — Page xi

ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 73 82 87 91 95 X مشعل راه جلد پنجم حصہ سوم خطبه جمعه فرموده 26 اگست 2005ء سے اقتباسات قرآن کریم اور رسول کریم ﷺ حبل اللہ ہیں رسول کریم ﷺ آخری صاحب شریعت نبی حمد احمدیوں کو نصیحت خلافت تا قیامت رہے گی حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور خلافت اللہ کی رسی ہیں کیا حقوق العباد کے اعلیٰ معیار قائم کریں باہمی اخوت سے ایک رعب پیدا ہوتا ہے حمد باہمی عزت و احترام کو رواج دیں پردہ پوشی مگر کس حد تک؟ رنجشوں کو لمبا نہ کریں احمدیہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن جرمنی کے ساتھ میٹنگ خطبه جمعه فرموده 2 ستمبر 2005ء سے اقتباسات۔حمید صرف نسبی تعلق کام نہیں آئے گا قضائی فیصلوں کا احترام نہ کرنے کے نقصانات زبان کا غلط استعمال ایمان سے محروم کر دیتا ہے۔چاہیے بہت زیادہ محبت سے بھی ٹھوکر لگتی ہے احمدی ٹھنڈے دل سے فیصلوں کو تسلیم کریں مجلس عامله خدام الاحمدیہ جرمنی کے ساتھ میٹنگ خطبه جمعه فرموده 9 ستمبر 2005ء سے اقتباسات۔حمد جمعۃ المبارک کی اہمیت نفس کے جہاد کا وسیع مفہوم