مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم) — Page ix
ارشادات حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالی 32 37 39 40 مشعل راه جلد پنجم حصہ سوم ہیر احمدیوں کی خلافت سے محبت چند شبہات کا ازالہ انتخاب خلافت خامسہ کے وقت خدائی تحریک خلافت ملوکیت میں نہیں بدلے گی حيح حضرت خلیفہ اسیح الثانی کا تبصرہ عہد خلافت جو بلی پر دعاؤں کی تحریک viii خطبه جمعه فرموده 3 جون 2005ء سے اقتباسات ضرورت مند خلیفہ وقت سے چندہ کی تخفیف کروائیں چندہ بقایا نہ رہنے دیں حمد شادیوں پر اسراف نہ کریں کھانے اور شادی کارڈ میں سادگی اختیار کریں طاہر ہارٹ انسٹی ٹیوٹ کے لئے مالی قربانی کی تحریک خطبه جمعه فرموده 10 جون 2005ء سے اقتباس حمد مقام ابراہیم پر فائز ہونے کے لئے ذمہ داریاں خطبه جمعه فرموده 7 1 جون 2005ء سے اقتباس۔حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی اصل تعویذ ہے خطبه جمعه فرموده 24 جون 2005ء سے اقتباسات نمازوں کی حفاظت کی طرف توجہ کریں نمازوں میں با قاعدگی غلاظتوں اور گندگیوں سے بچائے گی نماز وقت مقررہ پر ادا کریں عبادتوں کے ساتھ ساتھ بنتیں بانٹنا بھی سیکھیں میاں بیوی کے معاملات میں تلخی کی وجوہات حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک رفیق کا واقعہ