مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم) — Page viii
ارشادات حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالی 11 1 6 13 15 16 vii مشعل راہ جلد پنجم حصہ سوم مجلس عامله خدام الاحمدیہ کینیا کے ساتھ میٹنگ خطبه جمعه فرموده 6 مئی 2005ء سے اقتباسات۔دعوت الی اللہ کا ایک گر بعض معاشرتی برائیاں ہ سے اظہار حق میں بزدلی نہیں دکھانی غیبت سے معاشرے میں نفرتیں جنم لیتی ہیں جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہے ہے عہد بیعت ایک امانت ہے خطبه جمعه فرموده 13 مئی 2005ء سے اقتباسات۔ہ متقی کے مال میں برکت کا اصل مفہوم خطبه جمعه فرموده 20 مئی 2005ء سے اقتباسات حمد حقیقی استغفار کا طریق مجلس عامله خدام الاحمدیہ یوگنڈا کے ساتھ میٹنگ خطبه جمعه فرموده 27 مئی 2005ء سے اقتباسات ہ اللہ کی فعلی شہادت ہمارے ساتھ ہے ایک فتنہ خلافت کی خوشخبری صالحین کے لئے ہے ایک معترض کا بودا اعتراض خلافت تا قیامت رہے گی چالاکیاں دکھانے کی بجائے صالح بنو