مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ دوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page x of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ دوم) — Page x

ارشادات حضرت خلیفہ امسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 46۔۔52۔54 66 viii مشعل راہ جلد پنجم حصہ دوم خطبه جمعه فرموده 2 جولائی 2004 ء سے اقتباسات مرد بیوی بچوں کے تمام حقوق ادا کرے بیویوں سے حسن سلوک کی تاکید صلہ رحمی کریں بیویوں پر ظلم نہ کریں بعض لوگوں کا بیویوں کے متعلق تکلیف دہ رویہ لوگوں بیویوں کا خیال رکھیں ساس سسر کا رویہ اپنے بچوں کی عزت کریں بیٹیوں کی پیدائش پر جنت کی بشارت متقی خاندان بننے کے لئے نمازوں کی پابندی کریں اور کروائیں خطبه جمعه فرموده 9 جولائی 2004 ء سے اقتباس سور کے گوشت والے ہوٹلوں پر ملازمت یا کاروبار نہ کریں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ایک اہم ارشاد احمدیوں کو ایک نصیحت خطبه جمعه فرموده 6 1 جولائی 2004 ء سے اقتباسات جانوروں میں خود حفاظتی نظام مجالس کے آداب مشورے مرکز کی اطاعت میں ہوں لغو مجالس میں شریک نہ ہوں سلامتی والی مجالس مجالس کے بعض بنیادی اور اہم آداب جلسوں میں ذکر الہی کرتے رہیں مجالس امانت ہیں خطبه جمعه فرموده 30 جولائی 2004ء سے اقتباسات جلسہ سالانہ کے مقاصد جلسہ سالانہ کے ایام ٹریننگ کے لئے ہیں جلسہ سالانہ کی برکات جلسہ کی کارروائی غور سے سنیں