مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ دوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page ix of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ دوم) — Page ix

ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی 28۔۔32۔35۔۔43۔vii مشعل راه جلد پنجم حصہ دوم خدام الاحمدیہ جرمنی کی ایک قابلِ تقلید مثال زکوۃ کی ادائیگی کی تلقین ماہوار چندہ کی شرح خلافت ثانیہ میں مقرر ہوئی خطبه جمعه فرموده 4 جون 2004 ء سے اقتباسات دعوت الی اللہ کے لئے عارضی وقف کی تحریک دعوت الی اللہ کا طریق دعوت الی اللہ کا کام ایک مستقل کام ہے عمل صالح کی اہمیت احمدی سب کے لئے نمونہ بنیں خطبه جمعه فرموده 1 1 جون 2004 ء سے اقتباسات اپنے بچوں سے دوستی پیدا کریں بچوں کے دوستوں کا بھی پتہ ہونا چاہیے دوست سوچ سمجھ کر بنائیں کتب مسیح موعوڈ پڑھنے کی خصوصی تاکید خطبه جمعه فرموده 18 جون 2004 ء سے اقتباسات۔کتب حضرت مسیح موعود علم قرآن عطا کرتی ہیں علم سکھانا ایک صدقہ جاریہ ہے اساتذہ کی عزت کریں اور اساتذہ بھی نیک نمونہ دکھائیں احمدی طلبہ سٹرائیکس (Strikes) میں حصہ نہ لیں اجتماعات اور کتب حضرت مسیح موعود کے بارہ میں ارشاد واقفین نو زبانیں بھی سیکھیں واقفین نو مختلف شعبوں میں آئیں ہر ملک میں راہنمائی کے شعبہ کو فعال کریں واقفین نو کے والدین بھی علوم سیکھیں جامعه احمدیه کینیڈا سے خطاب پہلی کلاس ہونے کے ناطے علمی واخلاقی معیار بلند کریں نوجوانی کی عبادت ہی اعلیٰ درجہ کی عبادت ہوتی ہے خدمت دین کے لئے صحت ضروری ہے استاد کا احترام کریں