مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ دوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xv of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ دوم) — Page xv

مشعل راہ جلد پنجم حصہ دوم xiii ارشادات حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ ضمیمه اس ضمیمہ میں حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے وہ خطابات دیے جارہے ہیں جو مشعل راہ جلد پنجم حصہ اول میں شامل ہونے تھے مگر اُس وقت مہیا نہ ہونے کی وجہ سے اب مشعل راہ جلد ہم حصہ دوم کی زینت بن رہے ہیں۔یہ تمام خطابات غیر مطبوعہ ہیں۔پھلے نیشنل وقف نواجتماع برطانیہ سے خطاب۔وقف نو بچے دین کی خدمت کرنے کے لئے تیار ہو جائیں وقف نام ہے قربانی کا بچپن سے ہی بیچ سے محبت اور جھوٹ سے نفرت ہو بچوں میں خوش مزاجی ہو آپ کے اخلاق اچھے ہونے چاہئیں مجلس شوری خدام الاحمدیہ برطانیہ سے خطاب نظام شوری کی اہمیت حتمی فیصلہ خلیفہ کا ہوتا ہے مشورہ کرنے کے فوائد نظام خلافت کے بعد اہم ترین نظام شوری کا ہے شوری کی کارروائی کے دوران خاص احتیاط نمائندگان شوری کا ایک اہم فرض خلیفہ المسح کو رپورٹ کرتے وقت بہت زیادہ احتیاط کریں اس خطاب کا انگریزی متن صفحہ نمبر 1988 پر ملاحظہ فرمائیں } نیشنل تربیتی کلاس برطانیہ سے خطاب تربیتی کلاس کا مقصد دین کا علم سیکھنا ہے علم سکھانے والے کا عزت واحترام کریں دین سیکھنا بہت بڑی نیکی ہے۔سیکھے ہوئے دین پر عمل کرنے کی کوشش کریں قرآن مجید کا ترجمہ سیکھیں بچپن سے ہی سچ کی عادت ڈالیں سے ہی بچی کی ہر بچہ خدمت خلق کرے محنت کے ساتھ پڑھائی کرنی چاہیے ہمیشہ ماں باپ کی فرمانبرداری کریں 168 172 177