مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 45 of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page 45

مشعل راه جلد پنجم 45 ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرمودہ 8 /اگست 2003ء امانت کا مفہوم بہت وسیع ہے ہر پہلو سے اس کی ادائیگی ضروری ہے۔اللہ تعالیٰ حکم دیتا ہے کہ تم امانتیں ان کے حقداروں کے سپر د کرو امانت کے مضمون کو سمجھنے سے تقویٰ کے اعلیٰ معیار قائم ہوں گے عہدے داروں کے لئے زریں ہدایات زبان کی امانت سے کیا مراد ہے لوگوں کے معاملات آپ کے پاس امانت ہیں کسی کا کسی معاملے میں مشورہ کرنا بھی ایک امانت ہے عہدہ بھی ایک عہد ہے مجالس کے آداب