مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page xvii
مشعل راه جلد پنجم XV ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی امام مہدی علیہ السلام کو سلام پہنچانے والے لوگ اللہ تعالیٰ نے جن وانس کی پیدائش کا مقصد اپنی عبادت قرار دیا ہے بیوت الذکر کو آباد کریں احمدیت قبول کرنے کے بعد آپ لوگوں میں ایک نمایاں تبدیلی پیدا ہونی چاہیے اعلیٰ اخلاق کے ساتھ احمدیت کا ایک طرہ امتیاز انسانیت کی خدمت بھی ہے اپنی مالی مجبوری کی وجہ سے والدین بچوں کو پڑھائی سے نہ روکیں عورتیں عبادت اور اپنے بچوں کی تربیت کی طرف توجہ کریں جلسه نائیجیریا کے موقع پر خطاب (خلاصه) ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں امام الزمان کی شناخت کی توفیق ملی نظام جماعت میں اطاعت کی اہمیت قوانین وضوابط کے مطابق کام کریں قوموں کی اصلاح نو جوانوں کی اصلاح کے بغیر ممکن نہیں طلباء جامعہ احمدیہ کی ذمہ داریاں جامعه احمدیه نائیجیریا کے لئے ریمارکس۔------------…… 159 162 163۔۔۔۔۔۔۔۔۔▪▪▪ ماهنامه خالد سیدنا طاهر نمبر“ کے لئے خصوصی پیغام حضرت خلیفہ المسح الرابع رحمہ اللہ کوہمیشہ ہی تڑپ رہتی کہ جماعت کا ہرفردخدا تعالیٰ سے پیار کر نیوالا بن جائے ہر احمدی خادم اور طفل پانچ وقت کا نمازی بن جائے آپ کی ہر ترقی کا راز خلافت سے وابستگی میں ہی مضمر ہے خطبه جمعه فرموده 23 اپریل 2004ء 167 اللہ تعالیٰ کا محبوب انسان اس وقت بنتا ہے جب تو بہ اور استغفار سے اپنی باطنی صفائی کا بھی ظاہری صفائی کے ساتھ اہتمام کرے ماحول کو صاف رکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا اپنے گھر کو صاف رکھنا