مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page vi
iv ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی مشعل راه جلد پنجم خدا کرے کہ ہم حقیقی معنوں میں اس عافیت کے حصار میں آجائیں۔پیارے آقا کی دعاؤں کے مورد بنیں اور اس کی آواز پر لبیک کہنے والے ہوں۔وہ ہمارا ہو جائے اور ہم اس کے ہو جائیں۔اس کے شانہ بشانہ ، قدم بقدم بھاگتے ہوئے اس کا ساتھ دیں وہ ہم سے خوش ہو ،تا ہمارا خدا ہم سے راضی ہو جائے۔آمین