مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 479 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 479

مشعل راه جلد سوم 479 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کے سالانہ اجتماع سے اختتامی خطاب فرمودہ 12 مئی 1991ء صدر مجلس خدام الاحمدیہ کا خلیفہ وقت سے براہ راست رابطہ اور اس کے فوائد کسی مقام پر رک جانا مومن کی شان نہیں دنیا کا امام بننے سے پہلے اپنے نفس کا امام بننا ہوگا جماعتی عہدے اور ان کے تقاضے سَيِّدُ الْقَوْمِ خَادِمُهُمُ پاکستان بھر کے اتنے سفر کئے ہیں کہ کم آدمیوں نے کئے ہونگے۔اس لئے میں تفصیل سے جماعت کا شناسا ہوں جماعت کا مزاج عاجزانہ ہے اور اخلاص سے گوندھا ہوا ہے ہ ہجرت کے تقاضے ہمیں بھی ایک Pollution دور کرنے کے لئے مامور کیا گیا ہے۔اور وہ روحانی اور اخلاقی Pollution ہے ہ روس کے ایک لیڈر کی حضور سے ملاقات اور حضور کو ایک مرکزی کمیٹی کا اعزازی ممبر بنانا آپ احمدیت کے نمائندے اور سفیر ہیں