مشعل راہ جلد سوم — Page 363
مشعل راه جلد سوم 363 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرمودہ مورخہ 22 را پریل 1988 ء سے اقتباس بچوں کو روزے رکھنے اور ان کے لوازمات کی طرف بھی توجہ دلانی چاہیے رمضان میں تہجد اور نوافل کی اہمیت جو اپنے بچوں کو خصوصیت سے تہجد کی تلقین کریں د نماز تراویح دراصل تہجد کا بدل ہے بچوں کو قرآن مجید کی زیادہ سے زیادہ سورتیں یاد کرائیں اچھی عادات کی بنیادیں بچپن میں ہی پڑتی ہیں ان کی اس عمر سے استفادہ کریں