مشعل راہ جلد سوم — Page 154
مشعل راه جلد سوم 154 ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے اندر (دینی) اقدار پیدا کرنے کی توفیق دے اور پھر آپ میں سے ہر ایک ( دین حق ) کی سچائی کا ایک زندہ ثبوت بن جائے۔والسلام مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابع الفضل 23 جون 1982 ء )