مشعل راہ جلد سوم — Page 531
مشعل راه جلد سوم 531 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرموده 3 /جنوری 1997ء سے اقتباس آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں اخلاق میں ترقی کریں معاشرتی برائیوں کو ختم کرنے کا عہد کریں تربیت اولاد کی ذمہ داری اپنے اور اپنے اہل وعیال کے اخلاق پر گہری نظر رکھیں