مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 439 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 439

مشعل راه جلد سوم 439 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ کے چھٹے سالانہ یورپین اجتماع سے اختتامی خطاب فرمودہ 17 ستمبر 1989ء خالق اور مخلوق کا رشتہ در حقیقت سب سے بڑا اور مضبوط رشتہ ہے جتنا بھی آپ خدا کی صفات کو اپنے اندر جاری کریں گے اتنا ہی آپ کی دعاؤں میں طاقت پیدا ہوگی اپنے اندر نو جوانی کی عمر میں الہی رنگ پیدا کرنے کی کوشش کریں آپ لوگوں کو قوموں کے منجی کے طور پر دنیا میں لایا گیا ہے کامل عقل خدا سے تعلق کے بغیر نصیب نہیں ہو سکتی ایک نفس کا اندرونی مربی ہے۔ٹیڑھی عادتوں کو اس کے سوا کوئی دوسرا صحیح نہیں کر سکتا إِنَّهُ كَانَ ظَلُومًا جَهُولًا کی عظیم الشان تفسیر اپنے نفس پر رحم کرنا چھوڑ دیں ، اپنے نفس کے ناقد بن جائیں خدام الاحمدیہ قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، بنیادی مضبوطی کے کام اور عظیم قربانیاں خدام الاحمدیہ کو ہی کرنی ہیں ☆ ☆ ☆