مشعل راہ۔ جلد دوم — Page 526
دد مشعل راه دوم فرموده ۱۹۷۹ء 526 قرب الہی کی راہوں پر آگے ہی آگے بڑھتے چلے جائیں گے۔اللہ تعالی تمہیں اطفال احمد یہ یعنی احمدیت کے اطفال کے مقام کو پہچانے کی توفیق عطا کرے اور اس بات کو جانے کی توفیق عطا کرے کہ تم سب سے زیادہ خوش نصیب بچے ہو آج کی دنیا میں۔دنیا کا کوئی خطہ کوئی قوم کوئی مذہب، کوئی ازم ایسا نہیں جس کے بچے تم سے زیادہ خوش قسمت ہوں۔خدا کرے کہ عملاً بھی تم اسی طرح خوش قسمت بنو جس طرح وعدوں اور بشارتوں کے لحاظ سے اللہ تعالیٰ نے تمہیں خوش قسمت بنادیا ہے۔آمین۔(روز نامہ الفضل ربوہ ۷ نومبر ۱۹۷۹ء)