مشعل راہ۔ جلد دوم — Page 584
د د مشعل راه جلد دوم عربی کے وہاں جاتے ہیں۔فرموده ۱۹۸۲ء 584 محترم صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب کے دریافت کرنے پر حضور نے فرمایا۔یہ جگہ ) ٹی سٹے سے پچاس کلومیٹر ورے ہے۔یعنی میلانو (Milano) سے جائیں تو پہلے یہ آئے گا اور پھر پچاس کلو میٹریوں رائٹ (Right) گھوم کے۔ٹرکی کا راستہ ہے یہ۔یہ کر اس کانٹی نینٹ (Cross Continent) سڑک ہے۔یہاں سے یوگوسلاویہ میں گھس جاتے ہو۔پھر ادھر سے ادھر آ جاتے ہو ونیس سے نکلنے کے بعد۔ویس دائیں طرف رہ جاتا ہے۔وینس جو ہے یہ سیدھے سڑک اگے آ رہی ہے اس علاقے کو یوگوسلاویہ کی طرف اور دائیں طرف گھوم جاتے ہیں۔وینس سے ایک سو بیس ۱۲۰ کلو میٹر ہے لیکن اسی سڑک سے گھومتے ہیں۔یہی سڑک دائیں طرف گھوم کے وینس جاتی ہے اور پھر آگے جا کے تو پھر دائیں طرف گھومتے ہیں سمندر کے دوسرے کنارے کی طرف ٹی سے۔اور سیدھے چلے جائیں تو لو گوسیلا و یہ بائیں گھوم جائیں۔وہ بھی اچھی خاصی بڑے سڑک ہے جو آسٹریا کو جاتی ہے۔یہ عجیب بات ہے کہ اٹلی نے سڑکیں بہت اچھی بنائی ہیں پر لا علاقہ تو میں نے نہیں دیکھا اور لا تو دیکھا ہے۔سائز برگ (Salzburg) اور انزبرگ (Ennsburg یہ تو خوبصورت ہیں۔دُنیا جہاں کا یہ ظاہری حسن اللہ میاں نے وہاں پیدا کر دیا۔اور انز برگ (Ennsburg) کے علاقے کے لوگ بڑے اچھے ہیں۔وہاں تو ایک دن کے لئے گئے تھے۔دل کرتا ہے یہاں بھی ایک زمین خرید لیں۔ایک دوست سے مخاطب ہوتے ہوئے حضور نے فرمایا) جہاں سے آپ نے پاس کراس (Cross) کیا ہے وہاں سے بائیں انز برگ ہے اور ئیں طرف سالز برگ ہے۔انز برگ سے جائیں تو سیدھے وہ ادھر چلی جاتی ہے۔بائیں مڑ کے پھر جانا پڑتا ہے وی آنا کی طرف۔پہاڑی علاقہ ہے۔برفانی نالے ہیں۔پانی کے نالے کافی آتے ہیں اوپر سے تو یہ دعا کریں کہ یہ بھی اگلے سال مل جائے ہمیں اور مشن۔یہ جو ہے مثلاً روم یہ تو سارے ( ان کا جو ہے دارالخلافہ ) بدمعاشی کے اڈے ہیں۔اور ویسے بھی وہ روم پوپ کی وجہ سے ان میں تعصب زیادہ ہے۔ایک ہے اپنے مذہب یعنی عقیدے میں پکا ہونا وہ تعصب نہیں ہوتا۔ایک تعصب ہے۔وہاں نچلے علاقے میں اسلام کے خلاف تعصب ہے۔یہ کٹر ہیں کیتھولک، لیکن بڑے ملنسار بڑے اچھے۔یہ ( نائب صدر صاحب ) تو کہتا ہے کہ بہت ہی اچھے ہیں۔(لنڈن کے ایک دوست نے عرض کی کہ وہاں البانین بھاگ کر گئے ہوئے ہیں۔تو حضور نے فرمایا ) نہیں وگوسلاویہ کا ساؤتھ (South) جو ہے وہ یوگوسلاویہ نے جنگ کر کے البانیہ کا ایک حصہ اپنے اندر شامل کیا ہوا ہے۔وہ البانیہ نہیں بھاگے۔وہ تو بھاگنا چاہتے ہیں اب وہاں سے۔یہ جگہ بہت اچھی ہے۔اور دوسرے یہ ہے کہ ایک دو دن کا ویزا تو بارڈر کے اوپر مل جاتا ہے۔تو ہمارا مبلغ تین دن کے لئے ہر مہینے بھی جاسکتا ہے یوگوسلاوین احمدیوں سے ملاقات کرنے اُدھر آسٹریا میں۔اسی واسطے اس کو پسند کیا تھا میں نے۔اچھا جی۔اللہ تعالیٰ سب کو احسن جزا دے۔اور دعا کر لیتے ہیں اب۔