مشعل راہ۔ جلد دوم — Page 498
د مشعل راه جلد دوم فرموده ۱۹۷۸ء 498 ہوں۔خدا تعالیٰ آپ کے سفر و حضر میں آپ کا حافظ و ناصر ہو۔آپ کے تعلق داروں، ہمسایوں اور علاقے پر بھی نل نازل فرمائے اور اس دنیا کو انسان کے ہاتھ کے پیدا کردہ شر سے محفوظ رکھے اور وہ ہدایت جو قرآنی تعلیم کی شکل میں بنی نوع انسان کی طرف آئی لوگ اسے سمجھنے لگیں اور انہیں خدا تعالیٰ کی توحید حقیقی کے سمجھنے اور محمد رسول اللہ وہ کے جھنڈے تلے جمع ہو جانے کی توفیق عطا ہو۔اللھم آمین۔آؤ اب ہم دعا کرتے ہیں۔ہو۔آؤاب ( بحوالہ روزنامه الفضل ربوه ۲۵ نومبر ۱۹۷۸ء)