مشعل راہ۔ جلد دوم — Page 296
مشعل راه جلد دوم فرموده ۱۹۷۱ء 296 سے نیکی کی توفیق پانا بھی اللہ کی توفیق کے بغیر ممکن نہیں ہے وہی سب کچھ دینے والا ہے اسی سے سب کچھ مانگیں اور اصولی طور پر ایک ہی دعا کریں کہ اے خدا! جس طرح حضرت نبی کریم ﷺ کے وقت یعنی نشاۃ اولی کے زمانہ میں صحابہ کرام نے محمد عہ کے طفیل تیری رحمتوں سے بہت کچھ پایا اب اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے زمانے میں صحابہ سے ملا جب مجھ کو پایا کی مدد سے جب تو نے ہمیں صحابہ کا مثیل بنادیا ہے تو ہم پر بھی وہی رحمتیں تیری، اور وہی پیار تیرا، اور وہی لطف تیرا، اور وہی برکتیں تیری نازل ہوں تا کہ ہم بھی خالی محسن کامل کی حیثیت سے اسی طرح دنیا میں اسلام کو پھیلائیں اور غالب کریں جس طرح اُس وقت صحابہ نبی کریم اور اُن تابعین اور تبع تابعین نے جنہوں نے صحابہ کرام کے رنگ میں اپنی زندگیوں کو نا تھا لیکن کام کی حیثیت میں دنیامیں اسلام کو پھیلایا اور دنیا پر اسلام کو غالب کیا تھا۔آؤ دعا کر لیں ( به خطاب روزنامه الفضل ۸ تا ۲۵ جنوری ۱۹۷۲ کے شماروں میں قسط وار شائع ہوا )