مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک)

by Other Authors

Page 42 of 636

مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک) — Page 42

32 32 مصالح العرب۔۔۔۔۔۔جلد دوم بے حسی اور مسلمانوں کی صفوں میں تفرقہ کی وجہ سے اس درجہ کے اخلاص کا نمونہ عنقا ہے۔بعض کی مسلم ممالک اور مسلمانوں کے غیر اسلامی سلوک کے باوجود جماعت احمد یہ آج بھی اپنے امام کی پیروی اور راہنمائی میں اپنی اسی ڈگر پر چل رہی ہے کیونکہ یہی وہ راہ ہے جس پر چلنے کا اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے اور جس پر کار بند رہنے کی رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے تلقین فرمائی ہے۔