مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک) — Page 539
511 مصالح العرب۔۔۔۔۔جلد دوم صاحب سے آڈیو فائل سے سن کر خطبہ لکھنے کے بارہ میں بات کی۔باجوہ صاحب نہایت محنت سے دو تین گھنٹوں میں پورا خطبہ سن کر لکھ لیتے ہیں اور ہمیں بھی ارسال کر دیتے ہیں جس سے ترجمہ کرنانہ صرف آسان ہو جاتا ہے بلکہ وقت بھی کافی حد تک بچ جاتا ہے،فجر اہم اللہ احسن الجزاء۔00000