مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک)

by Other Authors

Page 394 of 636

مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک) — Page 394

370 مصالح العرب۔۔۔۔۔جلد دوم لیکن کوئی روحانی فائدہ نہ ہوا۔اسی دوران ایم ٹی اے کے ذریعہ جماعت سے تعارف ہوا اور جب انٹرنیٹ پر جماعت کی ویب سائٹ سے حضرت مسیح موعود کی کتب پڑھیں تو کیفیت بدل گئی اور بیعت کے بغیر چارہ نہ رہا۔میری سب سے بڑی خواہش وصال الہی ہے۔براہ کرم دعا کریں کہ اللہ تعالی مجھے روحانی ترقی نصیب فرمائے۔اگر تیونس میں جماعت موجود ہے تو میری خواہش ہے کہ ان سے رابطہ ہو۔اللہ تعالیٰ حضور کے ہاتھ پر جلد ساری دنیا پر غلبہ اور فتح فرمائے۔آمین۔XXXXXXXXXXXX XXXXXXXXXXXXX