مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک)

by Other Authors

Page 50 of 635

مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک) — Page 50

مصالح العرب۔۔۔۔۔جلد اول 48 حضرت عثمان عرب صاحب حضرت عثمان عرب رضی اللہ عنہ کا تعلق طائف شریف سے تھا۔ان کی بیعت ابتدائی زمانہ کی ہے۔ان کے بارہ میں مزید تفصیلات میسر نہیں آسکیں ، ان کا ذکر حضور نے ضمیمہ انجام آتھم میں 313 صحابہ میں 292 نمبر پر کیا ہے۔اور انجام آتھم آپ نے 1896ء میں تالیف فرمائی تھی۔انجام آنقم، روحانی خزائن جلد 11 صفحہ (328)