مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک) — Page 561
مصالح العرب۔۔۔۔۔جلد اول میں آپ کی مدد کرے۔اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو۔مرزا بشیر الدین محمود احمد امام جماعت احمدیہ۔ربوہ مورخہ 11 / نومبر 1953ء 535 (روز نامہ الصلح کراچی 18 نومبر 1953 صفحہ 1، مجلہ "البشرى“ دسمبر 1953، صفحہ 179) صاحب الجلالۃ شاہ سعود بن عبد العزیز کی طرف سے حضرت مصلح موعود کو اس تعزیت نامہ کے جواب میں حسب ذیل ٹیلی گرام موصول ہوا:۔"جدة مرزا بشیر الدین محمود احمد امام الجماعة الاحمدية، ربوة نشكركم وطائفتكم على تعزيتكم ومشاركتكم في مصابنا العظيم- جده سعود بن عبدالعزيز “ 66 (مجله البشری“ نومبر 1954ء ) مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب امام جماعت احمد یہ ربوہ آپ کی طرف سے تعزیت فرمانے اور ہمارے اس بہت بڑے دکھ میں ہمارا ساتھ دینے پر ہم آپ کے اور آپ کی جماعت کے شکر گزار ہیں۔سعود بن عبد العزیز 00000