مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک) — Page 504
مصالح العرب۔۔۔۔۔جلد اول احیاء شریعت کے لئے کوشاں بارے میں لکھا:۔480 احمد درویش زقزق شام نے 1946ء میں احمدی داعیان کی تبلیغی مساعی کے ” خدا کا ہزار ہزار شکر ہے کہ میں موجودہ زمانہ میں وہ پہلوان پاتا ہوں جو اسلامی شریعت کے احیاء کے لئے کمر بستہ ہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین کی نصرت کر رہے ہیں۔الصراط المستقیم (بغداد) نمبر 126 نے 1947ء میں لکھا۔"لم يستطع المسلمون نشر صحيفة واحدة بلغة أفرنجية تبين حقائق الدين الإسلامى ولم يتمكن المسلمون إلى اليوم من مع تأسيس مسجد أو جمعية في بلد من بلاد أوروبا، القاديانيين الأحمديين أسسوا مساجد كثيرة في كثير من بلاد أوروبا وأمريكا ولهم جمعيات فى تلك البلاد وهم ينشرون صحفا كثيرة باللغة الإنجليزية وغيرها أن «مسلمانان عالم آج تک یورپین زبان میں دین اسلام کے حقائق پر مشتمل ایک اخبار بھی شائع نہیں کر سکے۔انہیں آج تک یہ توفیق نہیں ملی کہ وہ یورپ کے کسی شہر میں مسجد یا مشن کی بنیاد رکھیں۔لیکن قادیانی احمدیوں نے امریکہ اور یورپ میں بہت سی مساجد تعمیر کی ہیں ان ممالک میں ان کے کئی مشن ہیں۔انگریزی اور دیگر کئی زبانوں میں ان کے اخبارات بھی جاری ہیں۔اخبار آخر دقیقه دمشق ( بابت 18 / ربیع الاول 1322ھ ) نے لکھا ہے کہ: احمدیوں کی نسبت سب کو معلوم ہے کہ وہ دنیا بھر میں تبلیغ اسلام کر رہے ہیں۔احمدی ہمیشہ مذہبی گفتگو کرنے کے لئے تیار اور مخالفین اسلام کو ساکت کرنے اور ان کے شکوک وشبہات کا ازالہ کرنے کے لئے کمر بستہ رہتے ہیں۔“ احمدی مبلغین کو خراج عقیدت محلة الأزهر الشريف نے اپنے شمارہ الجزء الرابع ربیع الثانی 1365ھ میں