مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک)

by Other Authors

Page 16 of 635

مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک) — Page 16

مصالح العرب۔۔۔۔۔جلد اول جو کہ 1893ء کی تالیف ہے۔16 حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو جب معلوم ہوا کہ عرب علاقوں میں حضور کی کتب کی اشاعت کے لئے ضروری ہے کہ کوئی مخلص ان بلا د سے اس سلسلہ میں کوشش اور تعاون کرے، لہذا حضور نے ایسے سلطان نصیر کی دعا کی تو اللہ تعالیٰ نے حضرت شامی صاحب کو حضور کی دعا کے ثمرہ کے طور پر احمدیت کی آغوش میں ڈال دیا۔اور حضور نے خود بھی انہیں اپنی دعا کا پہلا پھل قرار دیا۔شاید اس بات سے سہؤا انہیں پہلا عرب احمدی سمجھ لیا گیا۔واللہ اعلم۔0000