مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک)

by Other Authors

Page 328 of 635

مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک) — Page 328

مولانا ابوالعطاء صاحب کے دائیں جانب صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب با میں جانب مرز ا سعید احمد ابن مرزا عزیز احمد صاحب انکے ساتھ محی الدین الحصنی صاحب اور انکے ساتھ محی الدین رضا مدیر اخبار المقطم ، بیٹھے ہیں جنہوں نے یہ تصویر اپنے اخبار میں 22 اکتوبر 1934 کو شائع کی۔MAKHZAN-E- TASAWEER© 2009 حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب نے 1934 میں اپنے سفر برطانیہ کے دوران مصر میں قیام فرمایا۔اس موقعہ پر مکرم محی الدین الحصنی صاحب کے گھر میں لی گی یہ یاد گار تصویر