مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک)

by Other Authors

Page 73 of 635

مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک) — Page 73

69 69 حضرت احمد زہری بدر الدین حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو جنوری 1907 ء میں مصر کے شہر اسکندریہ سے ایک شخص احمد زہری بدر الدین صاحب کا 19 دسمبر 1907 کا تحریر کردہ خط ملا جسمیں انہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے عقیدت کا اظہار کیا۔حضور انور نے ان کے خط کا ذکر اپنی عربی کتاب الاستفتاء میں فرمایا ہے۔(ماخوذ از الاستفتاء ضمیمه حقیقۃ الوحی جلد ۲۲ ص ۶۵۳ XXXXXXXXXXXX مصالح العرب۔۔۔۔۔جلد اول