مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page vi
فہرست مضامین كتاب "مقام خاتم النبيين نمبر شمار 1 پیش لفظ مضمون 1 2 3 4 50 6 2 حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کا دعوی از روئے الہام الہامات مسیح موعود سے نزولِ ابنِ مریم کی احادیث کا حل۔حضرت عیسی کے متعلق وفات کی تاویل زندہ اٹھا لینا کس نے کی۔در حقیقت توفی کے معنی قبض روح ہیں 6 امام ابن قیم کے نزدیک حضرت مسیح کے ۳۳ سال کی عمر میں آسمان پر اٹھائے جانے کے متعلق کوئی حدیث موجود نہیں۔8 احادیث نبویہ کے رُو سے حضرت عیسی ۱۲۰ سال زندہ رہے۔لفظ رفع کا استعمال آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے باعزت وفات کے معنوں میں۔9 حضرت عیسی علیہ السلام کا ذکر قرآن کریم میں 10 ایڈیٹر المنار علامہ رشید رضا کا اعتراف ہجرت اور اس امر کا اعتراف کہ حیات مسیح کا عقیدہ عیسائیوں کی طرف سے مسلمانوں میں آیا۔11 علامہ رشید رضا سابق مفتی مصر کی طرح علامہ محمود شلتوت مفتی مصر کا 7 8 9 10 وفات مسیح کے متعلق فتوی۔