مُقَام خَاتَم النّبیّیِن

by Other Authors

Page xiii of 280

مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page xiii

صفحه نمه 82 له له 82 83 83 84 - 85 مضمون نمبر شمار آنحضرت کی پیروی کی برکت سے اس اُمت میں ہزار ہا اولیاء ہوئے اور ایک وہ بھی ہوا جو امتی بھی ہے اور نبی بھی۔65 حضرت مرزا صاحب حضرت عیسی کو تشریعی نبی نہیں مانتے۔66 مولوی خالد محمود صاحب کا ایک مطالبہ کہ نئی اصطلاح نبوت کے متعلق کوئی آیت پیش کریں۔اور ہمارا جواب۔67 ہمارا مطالبه که مولوی خالد محمود صاحب مسیح کا بحیثیت امتی نبی آنے کے متعلق قرآن مجید کی آیت پیش کریں۔68 مولوی محمد قاسم نے تمام انبیاء کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی ظل اور عکس قرار دیا ہے۔69 آیت يبني ادم اما ياتينكم رسل منكم سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم کے بعد امکانِ نبوت کا ثبوت۔70 اس آیت کے متعلق ہماری تشریح پر مولوی خالد محمود صاحب کی جرح۔اور ہمارا جواب 71 مولوی خالد محمود صاحب کی دوسری جرح کہ اگر اس آیت سے اجرائے نبوت پر استدلال کیا جائے تو پھر تشریعی اور غیر تشریعی دونوں قسم کی نبوت کا دروازہ کھلا مانا پڑے گا۔86 98 89 viii