مُقَام خَاتَم النّبیّیِن

by Other Authors

Page xii of 280

مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page xii

81 66 69 71 لا لله 73 77 نمبر شمار مضمون 57 بریلوی عالم کا اعتراف حقیقت که تمام انبیاء کو کمالات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے ہی ملے۔58 ایک دیو بندی عالم کا بریلوی عالم کو مولوی محمد قاسم پر اعتراض کا جواب 59 ہمارا جواب کہ دیو بندی عالم کے جواب میں خامی ہے۔آیات قرآنیہ سے خاتمیت مرتبی اور زمانی کا ثبوت 60 حدیث آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت سے خاتم النبیین ہیں جبکہ آدم ابھی روح اور جسم کی درمیانی حالت میں تھا۔61 آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ان معنی میں خاتم النبین ہیں کہ آپ ابو الانبیاء ہیں۔62 آيت من يطع الله والرسول کے متعلق ہماری تشریح پر مولوی خالد محمود صاحب کا اعتراض اور ہمارا جواب، مولوی خالد محمود صاحب کا مغالطہ کہ حضرت مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ مسیح کی نبوت موسی کی پیروی سے ملی تھی۔3 حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے نزدیک حضرت موسٹی کے بعد بنی اسرائیل میں جس قدر نبی ہوئے انہوں نے مقامِ نبوت براہِ راست حاصل کیا ہے۔موسیٰ کی پیروی کا اس میں دخل نہیں تھا۔77 78 79 vii