مُقَام خَاتَم النّبیّیِن

by Other Authors

Page 232 of 280

مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page 232

۲۳۲ مقام خاتم النی نتبيين کہ وہ حدیث جس میں یہ آیا ہے کہ میری موت کے <mark>بعد</mark> کوئی وحی نہ ہوگی یہ ایک قول باطل ہے اس کی کوئی اصلیت نہیں۔حضرت شیخ احمد سرہندی مجددالف <mark>ثانی</mark>" کا <mark>عقیدہ</mark> حضرت شیخ احمد سرہندی مجد دالف <mark>ثانی</mark> علیہ الرحمہ نے تحریر فرمایا ہے:۔حصول کمالات نبوت مرتا بعاں را بطریق تبعیت و وراثت <mark>بعد</mark> از بعثت خاتم الرسل علیہ وعلی جميع الانبياء الصلوات والتحیات منافی خاتمیت او نیست - فَلَا تَكُنْ مِنَ الْمُمْتَرِين مکتوبات مجد دالف <mark>ثانی</mark> جلد اول صفحه ۴۳۲ مکتوب نمبر (۳۵) ترجمہ :۔آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کے متبعین کے لئے کمالات نبوت حاصل کرنا خاتم الرسل کے <mark>بعد</mark> آپ پر اور تمام ا<mark><mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark></mark>اء پر صلوات و تحیات آپ کی خاتمیت کے منافی نہیں۔پس اے مخاطب تو شک کرنے والوں میں سے نہ ہو۔مولوی خالد محمود صاحب اس کے متعلق لکھتے ہیں:۔یہ مقام نبوت کے محض اجزاء اور عکوس و اظلال ہیں۔اور ان کمالات سے اصل نبوت کا حصول لازم نہیں آتا۔کمالات نبوت تو باقی ہیں لیکن مقام نبوت خواہ تشریعی ہو یا غیر تشریعی آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کی ذات پر ہر اعتبار سے ختم ہو چکا۔ا<mark><mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark></mark>اء کو یہ کمالات بے توسط ملتے ہیں۔یہاں شائبہ ظلیت نہیں اور غیر ا<mark><mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark></mark>اء کو یہ