مُقَام خَاتَم النّبیّیِن

by Other Authors

Page xi of 280

مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page xi

صفی نمیبه 55 56 56 نمبر شمار مضمون 51 مولوی خالد محمود صاحب کی علماء بریلی سے شکایت کہ وہ خاتمیت مرتبی کوھبہ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔جماعت احمدیہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی خاتمیت مرتبی اور زمانی دونوں کی قائل ہے۔53 خاتم النبیین کے حقیقی معنی خاتمیت مرتبی ہیں۔خاتمیت زمانی علی الاطلاق ان معنوں کے ساتھ جمع نہیں ہو سکتی۔بلکہ ان معنوں کے ساتھ خاتمیت زمانی بطور لازم المعنی اس مفہوم میں جمع ہوسکتی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آخری شارع اور آخری مستقل نبی ہیں۔مولوی محمد قاسم صاحب کے قول ”ایسے ہی ختم نبوت بمعنی معروض کو تاخیر زمانی لازم ہے۔“ پر ایک بریلوی عالم کا اعتراض اور ہماری طرف سے اس اعتراض کا جواب۔55 امام علی القاری کے نزدیک خاتمیت زمانی کا مفہوم کہ کوئی ناسخ شریعت نبی پیدا نہیں ہوگا۔بریلوی عالم کا دوسرا اعتراض اور اس کا جواب 56 خالد محمود صاحب خاتمیت زمانی علی الاطلاق قرار دے کر اس بریلوی عالم کو کوئی معقول جواب نہیں دے سکے۔50 59 61 63 64 vi