مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page 222
۲۲۲ مقام خاتم السنة (۲) وَاصْبِرْ لِنَفْسِكَ مَعَ الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّهُ بِالْغَدَاوَةِ وَالْعَشِيِّ۔(۳) فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ (٢) وَلَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَنْ ذِكْرِنَا وَاتَّبَعَ هَوَاهُ رسالہ اثبات الالہام والبيعة مؤلفہ مولوی محمد حسن رئیس لدھیانہ و سوانح عمری مولانا عبد اللہ صاحب غزنوی از مولوی عبدالجبار غزنوی و مولوی غلام رسول کتوی صفحه ۲۵ مطبوعه مطبع القرآن والسنه امرتسر ) بالآخر واضح ہو کہ حضرت امام عبدالوہاب الشعرانی علیہ الرحمۃ بحث ۴۵ میں لکھتے ہیں:۔" فَلا تَخْلُوْا الْأَرْضُ مِنْ رَّسُوْلٍ حَيَّ بِحِسْمِهِ إِذْ هُوَ قُطْبُ الْعَالَمِ الْإِنْسَانِي وَلَوْ كَانُوْا أَلْفَ رَسُوْلٍ فَإِنَّ الْمَقْصُوْدَ مِنْ هؤُلَاءِ هُوَ الْوَاحِدُ “ (الیواقیت والجواہر جلد ۲ صفحہ ۹۰) ترجمہ: زمین کبھی بھی مجسم زندہ رسُول سے خالی نہیں ہوگی خواہ ایسے رسُول شمار میں ہزار ہا ہوں۔کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم انسانی دنیا کے قطب ہیں اور ان رسولوں سے مقصود خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی واحد شخصیت ہی ہے ( گویا یہ رسول آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا بروز اور ظل ہوں گے اس لئے کوئی غیر شخص رسُول نہ ہوگا) پھر آگے لکھتے ہیں :۔” فَمَا زَالَ الْمُرْسَلُوْنَ وَلَا يَزَالُوْنَ فِي هَذِهِ الدَّارِ لَكِنْ مِنْ