مالی قربانی ایک تعارف — Page 75
مالی قربانی جائے گی۔75 ایک تعارف اسی طرح کنڈیشنل انکم میں ہونے والی آمد درج ذیل شرح کے مطابق سنٹرل ریزرو میں منتقل کی i صدقات کا 75% iii۔عید فنڈ کا100% ii۔زکوة کا 25% iv۔فطرانہ 10% یعنی صدقات کا 25% ، زکوۃ کا %75 اور فطرانہ کا90% نیشنل سطح پر خرچ کیا جانا چاہئے۔لیکن اگر نیشنل سطح پر مستحق افراد میئر نہ ہوں تو یہ تمام رقوم سنٹرل ریزرو میں منتقل کر دی جائیں گی۔سنٹرل ریزرو کے بارے میں ہدایات قواعد کے مطابق سنٹرل ریزور کو علیحدہ رکھا جائے۔اسے اخراجات میں ظاہر کیا جائے۔اس کے آمد و خرچ کے حساب کو maintain رکھا جائے۔اگر ممکن ہو تو سنٹرل ریز روکا بنک اکاؤنٹ علیحدہ کھلوایا جائے۔سنٹرل ریزرو سے رقوم لینے کیلئے مرکز سے منظوری حاصل کی جائے اور منظوری کی کاپی کی نقل اس ماہ کے گوشوارہ کے ساتھ مرکز بھجوائی جائے سنٹرل ریزرو سے رقوم جس ہیڈ میں خرچ کرنے کی منظوری مرکز سے حاصل کی جائے۔انہیں اسی ہیڈ کے تحت خرچ کیا جائے۔اگر دوران سال نیشنل جماعت اپنے اخراجات کے بالمقابل مقامی طور پر آمد پیدا نہ کر سکے۔تو مرکز سے ان اخراجات کو سنٹرل ریزرو سے پورا کرنے کی منظوری ملنے کی صورت میں درج ذیل ہدایات کو مد نظر رکھا جائے۔۔دوران سال بقیہ عرصہ میں سنٹرل ریز رو ہدایات کے مطابق حسب سابق علیحدہ کیا جاتا رہے گا اور مالی گوشوارہ میں بطور خرچ ظاہر کیا جائے گا۔ii۔مندرجہ بالا طریق پر علیحدہ کی گئی رقم سنٹرل ریز روسٹیٹمنٹ میں بطور آمد ظاہر کی جائے گی۔iii۔رقم جس کو استعمال کرنے کی منظوری وصول ہو چکی ہوسنٹرل ریزروسٹیٹمنٹ میں خرچ کے طور پر