مالی قربانی ایک تعارف — Page 52
مالی قربانی 52 ایک تعارف فنانس کمیٹی بجٹ کا جائزہ لے کر مجلس عاملہ میں پیش کرے گی۔جو بعد از جائزہ بجٹ کو نیشنل مجلس شوری میں پیش کرے گی۔نیشنل مجلس شوری اپنی تجاویز اور سفارشات کے ساتھ وکالت مال لندن کے توسط سے اسے منظوری کیلئے حضرت خلیفہ اسیح ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت میں پیش کرے گی۔ے۔مجوزہ بجٹ کو مرکز بھجواتے وقت مندرجہ ذیل تفصیلات ساتھ منسلک کریں:۔۔جماعت میں برسر روزگار افراد کی کل تعداد ii۔چندہ دہندگان کی کل تعداد _iii E کے متوقع اخراجات کی تفصیل Rent / Rate / Taxes -iv کے متوقع خرچ کی تفصیل - Contingency Reserve کی تفصیل (اگر کوئی ہو ) Repayment of Loan - vi کی تفصیل (اگر کوئی ہو ) Grant to Branches-vii کی تفصیل _viii Development E کی تفصیل stablishment xpenditure Development E کے تحت بجٹ پیش کرتے Letian دینگے پورے سال کا منصوبہ منسلک کریں کہ اتنی بلڈنگز / مساجد بنانے کا منصوبہ ہے اور ان پر اتنے اخراجات کا تخمینہ ہے، اس تخمینہ کو بجٹ میں شامل کیا جائے اور اس کی منظوری مرکز سے حاصل کی جائے۔اسی طرح ڈیویلپمنٹ کی تمام مدات کی تفصیل کہ ان میں کیا کیا اخراجات ہونے ہیں مثلاً کونسا فرنیچر خریدنا ہے، دوران سال اگر کوئی گاڑی خریدنی ہو ، یا دفتر کے لیے کوئی کمپیوٹر، فیکس مشین پرنٹر وغیرہ یاٹی وی ، وی سی ارخرید نا ہو تو اس کی بھی مکمل تفصیل بجٹ کے ساتھ ہی بھجوانی چاہیئے۔گویا آئندہ سال کے ڈویلپمنٹ کے اخراجات کے مکمل پلان کی تفصیل بجٹ کے ساتھ ہی بھجوائی جائے۔بجٹ اگر خسارے کا پیش کیا جارہا ہے تو وضاحت کی جائے کہ اس کمی کو کس طرح پورا کیا جائے گا۔سنٹرل ریزرو سے یا مرکزی گرانٹ وغیرہ سے )