مالی قربانی ایک تعارف — Page 191
مالی قربانی 191 ایک تعارف نمبر شمار کوائف کیا فارم وصیت میں درج جائیداد کے کوائف مکمل ہیں ؟ ( اگر زمین ، پلاٹ، مکان ، دوکان ہو، تو رقبہ، ایڈریس اور موجودہ مالیت۔اگر زیور وغیرہ ہو تو زیور کا نام ، وزن اور اندازہ قیمت کا اندراج نیز زیور کی قسم یعنی طلائی یا نفقر کی وغیرہ کی وضاحت ، اس کے علاوہ بنک بیلنس، نقدی، شیئر زوغیرہ اور ان کی تفصیل) کیا وصیت کنندہ اور دومرد گواہان کے نام، ولدیت ، ایڈریس اور دستخط معه نشان انگوٹھا مثبت ہیں؟ کیا فارم وصیت میں تاریخ درج کی گئی ہے کہ وصیت تاریخ تحریر سے قابل منظوری ہے؟ یا تاریخ منظوری سے؟ کیا دینی تصدیق فارم مکمل ہو چکا ہے ؟ اور تصدیق فارم پر دو مردوں اور خاتون ہونے کی صورت میں تیسری تصدیق صدر لجنہ کی موجود ہے؟ کیا فارم " تصدیق بابت وصیت کنندہ " میں والد / والدہ یا خاوند بیوی کی طرف سے ملنے والے ترکہ کی تفصیل درج ہے؟۔(اگر کوئی ہو ) و کیا فارم " تصدیق بابت وصیت کنندہ" کے سوالات کے جوابات مکمل ہیں ؟ 10 کیا وصیت کننده چندہ عام کے بقایا دار تو نہیں؟ اگر بقایادار ہیں تو وضاحت منسلک کریں۔11 کیا تصدیق بابت چندہ جات پر مکرم امیر صاحب، سیکرٹری مال اور ذیلی تنظیم کے عہدیدار کے دستخط موجود ہیں۔؟ x/ 12 بصورت شادی شدہ خواتین وصیت کننده تحریر خاوند بسلسلہ حق مہر “ شامل ہے؟ 13 فارم وصیت پر کرتے ہوئے اگر کہیں کوئی کنگ کی گئی ہے۔تو کیا اس پر وصیت کنندہ یا متعلقہ صدرا سیکرٹری مال) کے دستخط موجود ہیں؟ نوٹ :۔اگر کسی سوال کا جواب نہیں کی صورت میں ہے یا قابل وضاحت ہے، تو اس کی تفصیل الگ ساتھ بھجوائیں۔دستخط نیشنل سیکرٹری وصایا / امیر صاحب