مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 188 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 188

مالی قربانی 188 ایک تعارف P ا: ۱۳ سوالات نام وصیت کننده مع ولدیت ا نر و جیت تصدیق کوائف وصیت کنندہ۔کیا نظام جماعت کے ساتھ اطاعت و تعاون اور احترام کی روح میں صف اول کے شمار ہو سکتے ہیں ؟ ذیلی تنظیموں کے کام میں دیچیپی اور تعاون کا نمایاں جذبہ ہے؟ وصیت کنندہ کے خلاف کبھی کوئی تعزیری کا روائی تو نہیں ہوئی ؟ اس کی نوعیت واضح ہونی چاہئے اس سے قبل وصیت کنندہ کی وصیت منسوخ انا منظور تو نہیں ہوتی ؟ کیا ریٹی پردہ کے احکامات اور روح کی حفاظت کی جاتی ہے؟ صاحب اولاد مرد کی صورت میں بیوی اور بچیاں اگر کوئی ہوں تو ریٹی شعار پر رہ وغیرہ کی پابند ہیں؟ مائی لین دین اور معاملات میں کردار بے واقع ہے؟ تا بلی زندگی میں میاں بیوی کا نمونہ احمدیت کی تعلیمات کے منافی تو نہیں؟ ذریعہ معاش یا کاروبا را پیا التیار تو نہیں کیا بوعرفنایا شرمانا سنت پر ٹھہرتا ہو؟ وصیت سے قبل کوئی جائیداد بصورت پیدا تقسیم اگر اولا دیا کسی دوسرے کے نام نقل کر چکے ہیں تو ذکر کریں کتنی جائیدار اور کب کی ؟ گھر کے رہن مہن کے لحاظ سے کپڑوں، کھانے پینے اور روز مرہ کی سہولتوں پر اند انر نما ہوا ر اوسط شرح فی کس کیا ہے؟ ۱ اگر کوئی ایسی جائیداد ہے جو وصیت کنندہ نے اپنے پیسوں سے اپنے بیٹوں یا کسی رشته را ریا واقف کار کے نام خریدی ہو تو اس جائیداد کی تفصیل منبع قیمت لکھیں۔والدین کی اولا دیا خاوند بیوئی سے تڑکہ میں ملنے والی جائیداد کی تفصیل بھی تحریر کریں کیا تمام تر کہ شامی وصیت کیا گیا ہے۔اگر شامل نہیں کیا گیا تو کیوں؟ ۱۴: کیا وصیت کنندہ کے خاوند بیوی ، والد، والدہ کی وصیت ہے؟ ۱۵: (۱) وصیت کنندہ کی عمر ۶۰ سال یا زائد ہے تو تحریر کر لیں کہ انکی زیادہ سے زیادہ ماہانہ یا سالانہ آمدن کیا رہی ہے؟ ( ب ) اس سے قبل وصیت کیوں نہیں کر سکے؟ وصیت کنندہ نے وصیت صحت کی حالت میں مکی ہے؟ کا کیا اولاد وصیت کنندہ کی مالی اعانت کرتی ہے؟ اگر کرتی ہے تو کسی قدر؟ ۱۸ وصیت کنندہ کے زیر کفالت کتنے افراد ہیں؟ نوٹ :۔تمام سوالات کے جوابات واضح لکھیں۔ہاں یا نہ کافی نہیں۔تصديق بابت چنده جات جوابات ا وصیت کنندہ ہماری جماعت میں عرصہ سے لازمی چندہ جات با شرح با قاعدہ ادا کر رہا ہے اور بقایا وارنہ ہے نیز دیگر مالی تحریکات اور ذیلی تنظیم کے چندہ جات میں بھی حسب توفیق شامل ہے۔2 ہم میران مجلس عاملہ تصدیق کرتے ہیں کہ مندرجہ بالا کوا تک اور جوابات درست ہیں۔وصیت کنند دوصیت کے نظام میں شامل ہونے کے قابل ہے۔دستخط امیر لمصدر جماعت دستخط سیکریٹری مال و ستخط عهدید ارزی تنظیم