مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 9 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 9

مالی قربانی 9 صلى الله منتخب احادیث نبوی منی بابت مالی قربانی عن أبي هُرَيْرَةَ يَبْلُعُ بِهِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ اللهُ يَابنَ ادَمَ اَنْفِقُ انْفِقُ عَلَيْكَ۔(صحیح مسلم کتاب الزكواة) ایک تعارف ترجمہ :۔حضرت ابوھریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے ابن آدم ! تو دل کھول کر خرچ کر اللہ تعالیٰ بھی تجھ پر خرچ کرے گا۔۔--☆-- مَا مِنْ يَوْمٍ يُصْبِحُ الْعِبَادُ فِيهِ إِلَّا مَلَكَان يَنْزِلَان فَيَقُولُ اَحَدُهُمَا اللَّهُمَّ اَعْطِ مُنْفِقًا خَلَفًا وَيَقُولُ الْآخَرُ اللَّهُمَّ اَعْطِ مُمْسِكًا تَلَفًا۔(صحیح بخارى كتاب الزكواة) ترجمہ :۔ہر صبح دو فرشتے اترتے ہیں۔ان میں سے ایک کہتا ہے۔اے اللہ ! خرچ کرنے والے سخی کو اور دے اور اس کے نقش قدم پر چلنے والے اور پیدا کر۔دوسرا کہتا ہے اے اللہ ! روک رکھنے والے کنجوس کو ہلا کت دے اور اس کا مال و متاع بر باد کر۔--☆-- مَنْ أَنْفَقَ نَفَقَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ كُتِبَ لَهُ سَبْعُما ئَةِ ضِعْفٍ۔(ترمذی باب فضل النفقة في سبيل الله) ترجمہ :۔جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں کچھ خرچ کرتا ہے۔اسے اس کے بدلہ میں سات سو گنا زیادہ ثواب ملتا ہے۔----