مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 153 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 153

مالی قربانی کی اجازت حاصل کر لی گئی ہو۔153 ایسے اجلاس کا کورم ووٹ ڈالنے کے اہل افراد کی تعداد کا کم از کم نصف ہوگا۔ایک تعارف ( قاعدہ نمبر 181) قاعدہ نمبر 182 اگر کوئی انتخابی اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے منعقد نہ ہو سکے، تو اس صورت میں دوسری مرتبہ ( قاعدہ نمبر 183) کے اجلاس کا کورم ووٹ کے اہل ممبران کا 1/3 ہو گا۔اُن امارتوں میں جہاں مرکز کی طرف سے مجلس انتخاب مقرر کی گئی ہو ، وہاں امیر ،سیکریٹریز ، محاسب اور امین براہ راست منتخب نہیں ہوں گے بلکہ ان کا انتخاب مجلس انتخاب کے ذریعہ ہوگا۔چندہ دہندگان ان کا انتخاب مقرر شدہ قواعد کے مطابق کریں گے۔مجلس انتخاب کے ان ممبران کے علاوہ وہ تمام چندہ دهندگان بھی انتخاب میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے جنکی عمر ۶۰ سال سے زائد ہو۔( قاعدہ نمبر 187) ایسی امارتیں جن میں چندہ دھندگان کی تعداد 40 تا 100 ہو مجلس انتخاب کے ااممبران ہوں گے۔(سوائے ان زائد ممبران ( ۶۰ سال سے زائد) کے جن کا ذکر قاعدہ نمبر ۱۸۷ میں ہو چکا ہے۔اس کے بعد ہر ۲۵ ممبران کی زائد تعداد پر ایک ممبر برائے مجلس انتخاب منتخب ہو گا۔( قاعدہ نمبر 188) مجلس انتخاب ایک مستقل ادارہ ہے۔ہر مقامی جماعت اس بات کی پابند ہے کہ وہ ہر سہ سالہ مدت کے لیے مجلس انتخاب کے ممبران کی مکمل تعداد کو چندہ دھندگان کی تعداد کے مطابق برقرار رکھے۔جب بھی ان ممبران میں سے کسی ممبر کی جگہ خالی ہو جائے تو مقامی جماعت نے ممبران کا انتخاب کر کے اُنکے اسماء مرکز کو ھجوائے۔( قاعدہ نمبر 194) چندہ جات کا نادھند کسی بھی عہدے کیلئے نا اہل ہوگا۔نا دھند ایسا شخص ہے جو لازمی چندہ جات۔یعنی چندہ عام، چندہ حصہ آمد اور چندہ جلسہ سالانہ ) کا ۶ ماہ یا اس سے زائد کا بقایا دار ہو۔نوٹ :۔استثنائی صورت میں مرکز سے اجازت لی جاسکتی ہے۔قاعدہ نمبر 208