مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 151 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 151

مالی قربانی 151 ایک تعارف متوقع اخراجات کے سلسلہ میں ریزرو سے رقم کی منتقلی کیلئے مجلس عاملہ منظوری دے سکتی ہے اور مرکز سے ( قاعدہ نمبر 399) منظوری کی ضرورت نہ ہے۔) کسی اختلاف رائے کی صورت میں چیئر مین فنانس کمیٹی کا فیصلہ کمیٹی کے لئے ماننا ضروری ہوگا۔لیکن کوئی ممبر جو متفق نہ ہو چیئر مین کمیٹی کی معرفت وکیل اعلی تحریک جدید کی خدمت میں اپیل کر سکتا ہے۔جس ( قاعدہ نمبر 400) فنانس کمیٹی اس بات کی مجاز ہوگی کہ وہ جماعت کی مقامی شاخوں اور ریجنل جماعتوں کے اکاؤنٹس کا فیصلہ حتمی ہوگا۔کا معائنہ کرے۔( قاعدہ نمبر 401) -☆--