مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 138 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 138

مالی قربانی 138 ایک تعارف حسابات ومعائنہ جماعتوں میں آمد وخرچ کا حساب رکھنے کیلئے نیشنل اور لوکل سطح پر درج ذیل کتب اور جسٹر ز ہونے۔رسید بکس iii۔روز نامچہ (ڈے بک) ۷۔کھاتہ (جنرل لیجر ) vii۔بجٹ فائل ii۔رجسٹر رسید بکس iv۔کیش بک vi۔رجسٹر جائیدادوسٹاک viii۔فائل خط و کتابت بابت مالی امور لوکل سطح پر ا۔رجسر رسید بکس ii۔روز نامچہ (ڈے بک) iii۔کیش بک ۷۔رجسٹر جائیدا دوسٹاک iv۔کھاتہ (جنرل لیجر ) vi۔فائل خط و کتابت بابت مالی امور مندرجہ بالا تمام رجسٹر اور رسید بکس نیز انفرادی و جماعتی بجٹ فارم اور ر پورٹ فارم نیشنل سطح پر شائع کر کے جماعتوں کو مہیا کئے جائیں گے (سوائے اس کہ نیشنل مجلس عاملہ اس بارہ میں کوئی لائحہ عمل طے کر کے مرکز سے منظوری حاصل کر لے) تمام ریکارڈ کی حفاظت سیکرٹری مال کی ذمہ داری ہوگی۔نئے سیکرٹری مال کے تقرر کے وقت سابقہ سیکرٹری مال کا فرض ہے کہ تمام متعلقہ ریکارڈ نئے سیکرٹری مال کو دیدے اور نئے عہد یدار کا بھی فرض ہے کہ وہ سارا ریکارڈ اور چارج لے کر نیشنل مرکز کو رپورٹ کرے۔بصورت دیگر کسی ریکارڈ کے موجود نہ ہونے پر نیا عہد یدار ہی ذمہ دار ہوگا۔جماعتی رسید بکس کی ایک مناسب تعداد نیشنل سطح پر موجود ہونی ضروری ہے۔تمام رسیدات ایک سیریل نمبر کے تحت جاری اور درج ہونی چاہئیں۔کوئی رقم جماعتی رسید جاری کئے بغیر وصول نہ کی جائے۔ذیلی تنظیمیں اپنی تنظیم کے تحت جاری ہونے والی رسید بکس پر چندہ اکٹھا کریں گی۔اپنی رسیدات نہ