مالی قربانی ایک تعارف — Page 144
مالی قربانی 144 ایک تعارف خلیفتہ المسیح کی خدمت میں رعایتی شرح سے چندہ دینے کی اجازت کے حصول کے لئے دی گئی ہوں۔شامل ہوں۔سیکرٹری وصایا وہ احباب جماعت کو نظام وصیت سے روشناس کروائے گا۔قاعدہ نمبر 340) ( قاعدہ نمبر 341) وہ اس بات کی بھر پور کوشش کرے گا کہ جماعت کے زیادہ سے زیادہ احباب نظام وصیت میں وہ موصیان کو وصیت کے قواعد کے بارہ میں آگاہ کرے گا۔( قاعدہ نمبر 342) قاعدہ نمبر 343) وہ اپنے دائرہ کار میں تمام موسیان کی مکمل فہرست اپنے پاس رکھے گا۔اور ہر سال کے آغاز پر اس ( قاعدہ نمبر 344) کی نقل وکیل المال ثانی کو بھجوائے گا۔اگر کوئی موصی نقل مکانی کر جائے۔تو سیکرٹری وصایا اس کے نئے ایڈریس سے مرکز کو اور اس ( قاعدہ نمبر 345) جماعت کو جس میں وہ نقل مکانی کر کے گیا ہے۔مطلع کرے گا۔وہ اس امر کو یقینی بنائے گا کہ ہر موصی نے اپنے سالانہ حساب کے موصول ہونے پر اقرار تصدیقی ( قاعدہ نمبر 346 ) بابت ادا ئیگی چندہ حصہ آمد وکیل المال ثانی کو بھجوا دیا ہے۔کسی موصی کی وفات کے موقعہ پر سیکرٹری وصایا قواعد وصیت میں دیئے گئے شیڈول "F" کے مطابق تمام کوائف مکمل کر کے میت کے ساتھ بھجوانے کا انتظام کرے گا۔( قاعدہ نمبر 347) وہ قواعد وصیت کے مطابق بطور صدر موصیان اپنے فرائض سرانجام دے گا۔( قاعدہ نمبر 348) سیکرٹری تحریک جدید وہ تحریک جدید کیم کے اغراض و مقاصد سے احباب جماعت کو آگاہ کرے گا۔اور اس سکیم اورا سکے مطالبات جیسا کہ حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے بیان کیئے مناسب طور پر تشہیر کرے گا۔( قاعدہ نمبر (349) وہ جماعت کو تحریک جدید کی عالمگیر سرگرمیوں اور کامیابیوں سے باخبر رکھے گا۔( قاعدہ نمبر 350)