ملفوظات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 537 of 638

ملفوظات (جلد 2) — Page 537

ترجمہ فارسی از صفحہ نمبر ۵۰۳ وہ تو خود ہی گمراہ ہے کسی کی کیا رہبری کرے گا۔۵۱۴ اب ظہور کر اور نکل کہ تیرا وقت نزدیک آگیا اور اب وہ وقت آرہا ہے کہ محمدی گڑھے میں سے نکال لئے جاویں گے اور ایک بلند اور مضبوط مینار پر ان کا قدم پڑے گا۔۵۳۱ ابتدا کا انتہا سے ایک تعلق ہے۔