مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 217 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 217

حضرت اقدس مرشدنا و مہدینا مسیح موعود و مہدی معہود السلام علیکم ثناء اللہ والا مضمون رجسٹری کراکر بھیجنا ہے۔اس کے واسطے ایک روپیہ() اور دوسرے خط و کتابت کے واسطے (دوروپے) ارسال فرمانویں کل  (تین روپے)۔عاجز محمد صادق عفی اللہ عنہ مکتوب نمبر۴۹ژ السلام علیکم بہتر ہے اخبار عام کو تحریری مضمون جو بھیجنا ہے میری طرف بھیج دیںتا میں اپنے خط کے ذریعہ سے بھیج دوں۔والسلام غلام احمد