مکتوبات احمد (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 531 of 558

مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 531

مکتوبات احمد ۳۹۱ جلد سوم نوردین ازواج مطهرة مجھے دل میں گزرا کہ یہ میری دل شکنی کا جواب ہے اور اس میں یہ اشارہ ہے کہ ایسے خالص دوست بھی ہیں جو ہر ایک لغزش سے پاک کئے گئے ہیں جن کا اعلیٰ نمونہ آپ ہیں۔بخدمت اخویم حکیم فضل دین صاحب السلام علیکم و السلام کی خاکسار غلام احمد از قادیان تاریخ احمدیت جلد ۳ صفحه ۱۳۵، ۱۳۶ (جدید ایڈیشن) بحواله منقول از اخبار زمیندار ۱۹/ نومبر ۱۹۳۲ء بحوالہ "برق آسمانی از مولوی ظہور احمد صاحب بگوی صفحه ۶۶ تا ۶۸