مکتوبات احمد (جلد دوم) — Page 292
بشدت ہو گئی۔طبیعت ضعیف اور کمزور ہے لیکن میں نے نہایت قلق کی وجہ سے نہ چاہا کہ آپ کے خط کو تاخیر میں ڈالوں۔خدا تعالیٰ آپ کے غم و درد دُور کرے اور اپنی مرضات کی توفیق بخشے۔آمین ثم آمین۔والسلام ۲۴؍ اکتوبر ۱۹۰۵ء خاکسار غلام احمد از دہلی کوٹھی نواب لوہارو غلام احمد۱؎